سیل کردہ دکان کے تالے توڑ نے پر دکاندار حوالات بند

 سیل کردہ دکان کے تالے  توڑ نے پر دکاندار حوالات بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سیل کردہ دکان کے تالے توڑنے پر دکاندارکو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرادیا۔ جس نے سیل دکان کے تالے توڑ کر دوبارہ سے غیر قانونی گیس ریفلنگ کا دھندہ چلانا شروع کر دیا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں