امہ کو شہدا ئے کربلا کے کردار پر عمل پیرا ہونا ہو گا:ناصر مدنی

 امہ کو شہدا ئے کربلا کے کردار  پر عمل پیرا ہونا ہو گا:ناصر مدنی

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )معروف مذہبی سکالر علامہ محمد ناصر مدنی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ اگرعظمت رفتہ حاصل کرنا چاہتی ہے تو اسے شہدا ئے کربلا کے کردار پر عمل پیرا ہونا ہو گا۔۔۔

شہدا ئے کربلا کے کردارکو اپنائے بغیر کامیابی نہیں ملے گی۔انہوں نے ان خیالات کااظہار انہوں نے مرکزی جامع مسجد تقویٰ جگنوپارک میںاجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرشرکاء سے ڈاکٹر رفیق انور چشتی، مولانا عبیدالرحمن زاہد، مولانا غلام مرتضیٰ نفیس ودیگرعلماء نے بھی اظہار خیال کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں