بہترین انتظامات پر تمام اداروں کا مشکور ہوں :اے سی سمندری

 بہترین انتظامات پر تمام اداروں  کا مشکور ہوں :اے سی سمندری

سمندری(نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر سمندری قمر محمود منج نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں محرم الحرام کے دوران۔۔۔

امن وامان کے قیام کے سلسلہ میں بھر پور کردار ادا کرنے پر تمام اداروں کے افسران اور اہلکاروں کا مشکور ہوں جن کی کاوشوں سے یوم عاشور پرامن و امان برقرار رہا۔اپنے جاری بیان میں اسسٹنٹ کمشنر سمندری نے مزید کہا کہ آپ سب کی بھر پور ذمہ داری اور پیشہ ورانہ مہارت اور بہترین ٹیم ورک نے محرم الحرام کے دوران امن و امان ،صفائی ،جلوسوں اور مجالس کے بروقت اور موثر انتظامات کو بھی یقینی بنایاجا سکا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں