چنیوٹ:چور گینگ کے 3کارندے گرفتار

چنیوٹ:چور گینگ کے 3کارندے گرفتار

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔۔۔

ایس ایچ اوتھانہ تھا نہ محمد والا سب انسپکٹر طارق محمود، ا ے ایس آئی ساجد علی ، اے ایس آئی عمر حیات نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کا مال مسروقہ مویشی، نقدی، سولر انورٹرو دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان تھانہ محمد والا پولیس کو مختلف جرائم کے مقدمات میں مطلوب تھے ۔ تفتیش کا عمل جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں