شہری کی اراضی پر قبضہ کی کوشش،7 ملزموں کیخلاف مقدمہ

شہری کی اراضی پر قبضہ کی کوشش،7 ملزموں کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شہری کی اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش پر 7 ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ 276 رب میں علی نواز نے پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اپنایا کہ ملزم تسلیم نے اپنے دیگر 6 ساتھیوں کے ہمراہ اس کے احاطہ کر مبینہ طور پر دھاوا بولنے کے بعد قبضہ کرنے کی کوشش کی اور سامان بھی چوری کرلیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں