مخالفین کا گھر میں گھس کر خاتون پر بہیمانہ تشدد

مخالفین کا گھر میں گھس  کر خاتون پر بہیمانہ تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھر میں گھس کر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے محلہ شریف پورہ میں کنزی شہزادی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزمان زبردستی گھر میں داخل ہوگئے اور اسے سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کرکے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے بعد ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں