بچوں سے مشقت لینے پرمقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر بچوں سے مشقت کرانے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج۔ جھال خانوآنہ کے قریب لیبر ڈیپارٹمنٹ نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران دکان پر بچوں سے مشقت کرائی جارہی تھی ، مالک کیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی ۔
کم عمر بچوں سے مشقت کرانے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج۔ جھال خانوآنہ کے قریب لیبر ڈیپارٹمنٹ نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران دکان پر بچوں سے مشقت کرائی جارہی تھی ، مالک کیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی ۔