3سال یازائدعرصہ ایک ہی دفتر خدمات پر کلیریکل عملہ کے تبادلے

3سال یازائدعرصہ ایک ہی دفتر  خدمات پر کلیریکل عملہ کے تبادلے

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر چنیوٹ /ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی چنیوٹ کی باقاعدہ منظوری کے تحت۔۔۔

سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ظفر اقبال نے ایسے تمام کلیریکل عملے کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جنہوں نے مسلسل تین سال یا اس سے زائد عرصہ ایک ہی دفتر میں خدمات انجام دی ہیں۔یہ اقدام ضلعی دفاتر میں شفافیت کو فروغ دینے کیلئے اٹھایا گیا ہے ۔تمام متعلقہ افسروں کو احکامات پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں