نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کر دیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کر دیا ۔تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ 67 ج ب کے قریب بلال اپنے کولڈ سٹور پر موجود تھا کہ۔۔۔
اس دوران تین نامعلوم مسلح ملزمان نے اس پر اچانک فائرنگ کر دی جسکی زد میں آکر وہ شدید زخمی ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔