لین دین کے تنازع پر مخالفین نے شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

لین دین کے تنازع پر مخالفین نے  شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)لین دین کے تنازع پر مخالفین نے شہری کو گولیوں سے بھون ڈالا ۔تھانہ ساندل بار کے علاقہ 36 ج ب میں محمد قدیر گھر کے باہر موجود تھا کہ لین دین کے تنازع پر مخالفین میں شامل 7 ملزمان نے اسے قابو کر لیا اور بعد ازاں فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

لین دین کے تنازع پر مخالفین نے شہری کو گولیوں سے بھون ڈالا ۔تھانہ ساندل بار کے علاقہ 36 ج ب میں محمد قدیر گھر کے باہر موجود تھا کہ لین دین کے تنازع پر مخالفین میں شامل 7 ملزمان نے اسے قابو کر لیا اور بعد ازاں فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں