چودھری خیر الدین کی 16 ویں برسی پر تقریب

چودھری خیر الدین کی 16 ویں  برسی پر تقریب

سمندری(نمائندہ دنیا)سمندری شہر کی معروف شخصیت (ر)تحصیلدار چودھری خیر الدین کو ہم سے بچھڑے 16برس بہت گئے ۔

انہوں نے اپنی زندگی میں انسانی بھلائی کے بے شمار کام کئے انہوں نے ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی زندگی انسانیت کیلئے وقف کئے رکھی مرحوم کی برسی کے سلسلہ میں ان کے صاحبزادہ چیئرمین الخیر وبسم اللہ ویلفیئر فاؤنڈیشن وڈپٹی چیف وارڈن سول ڈیفنس رانا محمد اعظم خاں نے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں