چودھر ی محمد ارشد جٹ نے سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کیا
چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب چودھر ی محمد ارشد جٹ نے چنیوٹ کا دورہ کیا اور پاکستان سویٹ ہوم کے۔۔۔
سربراہ زمرد خان ہلال امتیاز کی جانب سے لگائے گئے سیلاب متاثرین کیمپ کا معائنہ کیا۔ ان کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی سپورٹ ونگ کی سیکریٹری اطلاعات ناصرہ کفیل بھی تھیں۔ انہوں نے انتظامات کو سراہا اور متاثرین میں خشک راشن تقسیم کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments