پولیس نے 2مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے 2مبینہ ڈاکوؤں  کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چنیوٹ روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی نیت سے چھپے دو مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ جو اپنے شکار کی تلاش میں موجود تھے ۔ جن کی تلاشی لیتے ہوئے اسلحہ، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ہے ۔

پولیس نے دو مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چنیوٹ روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی نیت سے چھپے دو مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ جو اپنے شکار کی تلاش میں موجود تھے ۔ جن کی تلاشی لیتے ہوئے اسلحہ، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں