بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کچہری بازار میں صدام اکرم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم منور نے کاروباری لین دین کے دوران اسے 85 لاکھ مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
کچہری بازار میں صدام اکرم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم منور نے کاروباری لین دین کے دوران اسے 85 لاکھ مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments