سکیورٹی کے نامناسب انتظامات پر دکان مالک کے خلاف مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سکیورٹی کے نامناسب انتظامات پردکان کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ جواد کلب چوک میں پولیس نے دوران گشت شو شاپ کی سکیورٹی کا جائزہ لیااور نامناسب سکیورٹی انتظامات پر دکان مالک نور اللہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
سکیورٹی کے نامناسب انتظامات پردکان کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ جواد کلب چوک میں پولیس نے دوران گشت شو شاپ کی سکیورٹی کا جائزہ لیااور نامناسب سکیورٹی انتظامات پر دکان مالک نور اللہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔