چنیوٹ:جامعہ محمدی شریف میں یوم اقبال کے سلسلے میں علمی نشست

چنیوٹ:جامعہ محمدی شریف میں  یوم اقبال کے سلسلے میں علمی نشست

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )جامعہ محمدی شریف چنیوٹ میں یوم اقبال کے موقع پر ایک پروقار تقریب بعنوان حضرت مولانا محمد رحمت اﷲؒ کی اقبال شناسی منعقد ہوئی، جس کا اہتمام اقبال مجلسِ ادب اور شاہ ولی اﷲ مرکز برائے افکار و علومِ اسلامیہ نے کیا۔

اس علمی و فکری نشست کی صدارت صاحبزادہ محمد قمر الحق نے کی جبکہ نظامت کے فرائض مولانا نعمان احمد نے انجام دیے ۔ افتتاحی کلمات مولانا حافظ ساجد علی سیالوی (ڈائریکٹر شاہ ولی اﷲ مرکز) نے ادا کیے اور استقبالیہ کلمات مولانا امجد اقبال (ڈائریکٹر پیغام پاکستان سنٹر) نے پیش کیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں