بھوانہ:منشیات فروش گرفتار 1320 گرام ہیروئن برآمد

بھوانہ:منشیات فروش گرفتار  1320 گرام ہیروئن برآمد

بھوانہ (نمائندہ دنیا )پولیس تھانہ بھوانہ اور چوکی جامعہ آباد کی ٹیموں نے منشیات فروش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1320 گرام ہیروئن برآمد کر لی۔

چوکی جامعہ آباد کے اے ایس آئی اعجاز احمد چوکھیا اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش امان اللہ کو حراست میں لیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں