ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا کر لیا

ملزم کو گرفتار کرکے  اسلحہ برآمد کر لیا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ سول لائنز کے علاقے نور شاہ ولی روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ لے کر گھومنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرتے ہوئے واقعہ کم مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ سول لائنز کے علاقے نور شاہ ولی روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ لے کر گھومنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرتے ہوئے واقعہ کم مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں