مقدس کتاب کی مبینہ بے حرمتی کرنیوالی خاتون گرفتار ،مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مقدس کتاب کی مبینہ طور پر بے حرمتی کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آباد کے علاقے میں خاتون کی جانب سے مبینہ طور پر مقدس کتاب کی بے حرمتی کرتے ہوئے مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کی گئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔