مویشی چور گینگ کے 4 ملزم سرغنہ سمیت گرفتار، 28 بکرے ، گائے اور بچھڑا برآمد
پیرمحل (نمائندہ دنیا) ڈی ایس پی پیرمحل منیر احمد کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ پیرمحل وسیم اسلم اور ایس آئی معہ پولیس ٹیم نے تھانہ پیرمحل اور گرد و نواح میں مویشی چوری کی وارداتیں کرنے والے گینگ کے 4 ملزمان کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں سرغنہ دانش سعید ولد سعید اختر، ظہیر عباس ولد غلام عباس، قیصر عباس ولد نور خان اور محمد شہباز ولد ارشد شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے 28 بکرے ، 1 گائے اور 1 بچھڑا برآمد ہوئے جن کی مالیت 18 لاکھ 70 ہزار روپے ہے ۔
ڈی ایس پی پیرمحل منیر احمد کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ پیرمحل وسیم اسلم اور ایس آئی معہ پولیس ٹیم نے تھانہ پیرمحل اور گرد و نواح میں مویشی چوری کی وارداتیں کرنے والے گینگ کے 4 ملزمان کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں سرغنہ دانش سعید ولد سعید اختر، ظہیر عباس ولد غلام عباس، قیصر عباس ولد نور خان اور محمد شہباز ولد ارشد شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے 28 بکرے ، 1 گائے اور 1 بچھڑا برآمد ہوئے جن کی مالیت 18 لاکھ 70 ہزار روپے ہے ۔