شہری کے گودام پر فائرنگ

شہری کے گودام پر فائرنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے شہری کے گودام پر فائرنگ کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں نعمان نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

علی ہاؤسنگ میں واقعہ اس کے گودام پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر فائرنگ کر دی گئی اور دھمکیاں دیتے ہوئے ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں