ڈی پی او جھنگ کی کھلی کچہری لو گوں کے مسائل سنے

 ڈی پی او جھنگ کی کھلی کچہری  لو گوں کے مسائل سنے

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے آج تھانہ موچیوالا میں کھلی کچہری منعقد کی۔۔۔

 جس میں علاقے بھر سے آئے ہوئے شہریوں نے شرکت کی۔ ڈی پی او نے فرداً فرداً تمام شکایات سنی اور موقع پر ہی متعلقہ افسروں کو ضروری احکامات جاری کیے ۔کھلی کچہری کے موقع پر ڈی ایس پی صدر ظہور احمد مگسی اور ایس ایچ او موچیوالا بھی موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں