مولانا اصغر انتقال کر گئے

 مولانا اصغر انتقال کر گئے

پینسرہ(نمائندہ دنیا)پاکستان لیبر قومی موومنٹ کے چیئرمین بابا لطیف انصاری کے بڑے بھائی مزدور راہنما حافظ عمیر کے ماموں جان مولانا اصغر انصاری سابق خطیب طوبی مسجد انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ قائم سائیں درگاہ میں ادا کر دی گئی۔

پاکستان لیبر قومی موومنٹ کے چیئرمین بابا لطیف انصاری کے بڑے بھائی مزدور راہنما حافظ عمیر کے ماموں جان مولانا اصغر انصاری سابق خطیب طوبی مسجد انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ قائم سائیں درگاہ میں ادا کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں