مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کرنیوالے ملزم کو حراست میںلے لیاگیا

مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کرنیوالے ملزم کو حراست میںلے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

ساندل بار کے علاقے چک نمبر 58 ج ب میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے مبینہ طور پر مذہبی انتشار پھیلانے والی ویڈیوز بنائی گئی تھیں۔ جس سے مذہبی انتشار پھیلنے کا خدشہ تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں