3دکاندار کھلا پٹرول بیچنے پر گرفتار

3دکاندار کھلا پٹرول بیچنے پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقوں سے پولیس نے 3 دکانداروں کو گرفتار کرلیا جوکھلا پٹرول فروخت کرتے ہوئے خطرہ بنے تھے جن سے بھاری مقدار میں پٹرول برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقوں سے پولیس نے 3 دکانداروں کو گرفتار کرلیا جوکھلا پٹرول فروخت کرتے ہوئے خطرہ بنے تھے جن سے بھاری مقدار میں پٹرول برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں