ٹکر سے صفائی کمپنی کا اہلکار زخمی
کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ جی ڈبلیو ایم سی کا اہلکار عمر وقاص سادھوکی میں فرائض انجام دے رہا تھا کہ ٹرک نمبر GAG8511 نے مکینکل سویپر کو ٹکر ماردی ۔
تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ جی ڈبلیو ایم سی کا اہلکار عمر وقاص سادھوکی میں فرائض انجام دے رہا تھا کہ ٹرک نمبر GAG8511 نے مکینکل سویپر کو ٹکر ماردی ۔