فوڈ اتھارٹی کی 128 انسپکشنز ایک لا کھ 20 ہزار کے جرمانے

فوڈ اتھارٹی کی 128 انسپکشنز   ایک لا کھ 20 ہزار کے جرمانے

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، ضلع بھر میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 128 انسپکشنز کرکے قوانین کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ 20 ہزار کے جرمانے کئے۔

ضلع بھر میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 128 انسپکشنز کرکے قوانین کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ 20 ہزار کے جرمانے کئے۔ ہوٹلز اور فوڈ پوائنٹس کو ناقص صفائی پر جرمانے کئے۔ متعدد دودھ بردار گاڑیوں کا معائنہ بھی کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں