ہیڈبمبانوالہ2:افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدیدزخمی

ہیڈبمبانوالہ2:افراد کی  فائرنگ سے ایک شخص شدیدزخمی

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار)دو افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدیدزخمی ہو گیا۔ دھامونکے درویشکے میں زاہدمحمودبٹ اپنے بھتیجے عبداﷲ اور اسکے دوست علی رضا اور اسامہ کیساتھ حویلی میں بیٹھا ہواتھا کہ۔۔۔

دو افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدیدزخمی ہو گیا۔ دھامونکے درویشکے میں زاہدمحمودبٹ اپنے بھتیجے عبداﷲ اور اسکے دوست علی رضا اور اسامہ کیساتھ حویلی میں بیٹھا ہواتھا کہ رحمان اور ہادی موٹر سائیکل پر آئے اور سیدھی فائرنگ کردی جس سے عبداﷲ شدید زخمی ہوگیا جبکہ دیگر افراد محفوظ رہے ، تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں