چار افراد ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے پر گرفتار

چار افراد ریڑھیاں کھڑی کرکے  ٹریفک بلاک کرنے پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں میں مرکزی شاہراہ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے پر چار افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے مختلف کارروائیوں میں مرکزی شاہراہ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے پر چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ چاروں کو متعدد بار منع کیا گیا لیکن ریڑھیاں نہ ہٹائی گئیں۔ جس پر پولیس نے مقدمات بھی درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں