ریڑھی بانوں کو بحال کیا جائے : علما
چناب نگر(نامہ نگار)چناب نگر میں ریلوے پھاٹک کے قریب راتوں رات پو دے لگا کر قادیانیوں نے قبضہ جمالیااور مسلمان ریڑھی بانوں کو بیدخل کر دیا۔۔۔
جس پر ختم نبوت میں تشویش پید اہو گئی اور انتظامیہ سے قادیانیوں کیخلاف کارروائی اور مسلم ریڑھی بانوں کو بحال کر نے کا مطالبہ کرتے کہا چناب نگر سے مسلمانوں کو بیدخل کر نیکی کسی سازش ناکام بنا دینگے۔