ڈی جی ایف ڈی اے نے مسیحی عملہ کیساتھ کرسمس کیک کاٹا
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ڈی جی ایف ڈی اے آصف چودھری نے مسیحی ملازمین و دیگر سٹاف کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹا اور انہیں مبارکباد دی۔
ایڈیشنل ڈ ی جی قیصر عباس رند، چیف انجینئر مہرایوب، ڈائریکٹر جنید حسن منج، یاسر اعجاز چٹھہ، سہیل مقصود پنوں، ڈپٹی ڈائریکٹر میاں اسد مجید، اسسٹنٹ ڈائریکٹر قمر شہزاد کے علاوہ انقلابی ورکرز یونین کے عہد یداران رائے آصف، صداقت بلوچ، میاں منیب ریاض، ریورین جوفن ولیم نے بھی تقریب میں شرکت کی۔