قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم چھوڑنے پر سب انسپکٹر معطل
پینسرہ(نمائندہ دنیا)تھانہ ٹھیکریوالا قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو چھوڑنے پر سب انسپکٹر کو معطل کر دیا گیا تھانہ ٹھیکریوالا میں تعینات سب انسپکٹر جہانزیب لک نے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم علی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے کلاشنکوف برآمد کی جسے سب انسپکٹر نے مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے فرار کرا دیا جس پر سی پی او نے سب انسپکٹر کو کلوز ٹو لائن کرتے ہوئے انکوائری شروع کر دی ۔
تھانہ ٹھیکریوالا قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو چھوڑنے پر سب انسپکٹر کو معطل کر دیا گیا تھانہ ٹھیکریوالا میں تعینات سب انسپکٹر جہانزیب لک نے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم علی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے کلاشنکوف برآمد کی جسے سب انسپکٹر نے مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے فرار کرا دیا جس پر سی پی او نے سب انسپکٹر کو کلوز ٹو لائن کرتے ہوئے انکوائری شروع کر دی ۔