موٹر سا ئیکل سوار ڈاکوؤ ں نے شہری سے سا ما ن چھین لیا

موٹر سا ئیکل سوار ڈاکوؤ ں  نے شہری سے سا ما ن چھین لیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)دو موٹر سا ئیکل سوار مسلح ڈاکوؤ ں نے شہری سے سا ما ن کریا نہ چھین لیا ۔

چک نمبر 348 ج ب کا صداقت علی گوجرہ سے سودا سلف خرید کر موٹر سا ئیکل پر اپنے گاؤ ں جارہا تھا کہ چک نمبر 343 ج ب کے قریب سیم نہر پر دو موٹر سا ئیکل سوار ڈاکوؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر روک لیا اور اسکے قبضہ سے چینی کا تھیلا ، گھی کی پیٹی ، چائے پتی کے ڈبے ودیگر گھریلو ساما ن چھین لیا اور فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں