اتائی بھروانہ کلینک اینڈ میڈیکل سٹور سیل کر دیا گیا
گڑھ مہاراجہ (نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال طارق محمود گل نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر رانا خالد محمود اور ڈرگ انسپکٹر عامر لیاقت کے ہمراہ پیر عبدالرحمن میں اتائی بھروانہ کلینک اینڈ میڈیکل سٹور کو چیک کرتے ہوئے سیل کر دیا اور اتائی ڈاکٹر مظفر حسین کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے استغاثہ پولیس کو بھیج دیا۔
اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال طارق محمود گل نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر رانا خالد محمود اور ڈرگ انسپکٹر عامر لیاقت کے ہمراہ پیر عبدالرحمن میں اتائی بھروانہ کلینک اینڈ میڈیکل سٹور کو چیک کرتے ہوئے سیل کر دیا اور اتائی ڈاکٹر مظفر حسین کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے استغاثہ پولیس کو بھیج دیا۔