ٹوبہ ٹیک سنگھ:کرسمس پر مستحق مسیحی خاندانوں کو مالی معاونت فراہم

ٹوبہ ٹیک سنگھ:کرسمس پر مستحق مسیحی  خاندانوں کو مالی معاونت فراہم

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلا کی سربراہی میں کرسمس کی ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں مستحق مسیحی خاندانوں میں مالی امداد کے چیکس تقسیم کیے گئے ۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ذیشان لبھا مسیح بھی موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود اور خوشیوں میں شمولیت کے لیے پرعزم ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں