غیر قانونی طور پر پولیس یونیفارم پہننے والا ملزم گرفتار

غیر قانونی طور پر پولیس  یونیفارم پہننے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو پولیس ملازم ظاہر کرنے اور غیر قانونی طور پر پولیس یونیفارم پہننے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

غوثیہ چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس یونیفارم پہن کر خود کو پولیس ملازم ظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، جو لوگوں  سے  پیسے  بٹور  رہا تھا۔۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں