بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر 2 افراد کو حراست میں لے لیا

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے  پر 2 افراد کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ ساندل بار کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو ناکہ بندی کے دوران روک کر چیک کیا۔

جن کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں