پیرا انویسٹی گیشن آفیسرز کیلئے فزیکل ٹیسٹ

پیرا انویسٹی گیشن آفیسرز  کیلئے فزیکل ٹیسٹ

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام پیرا کے انویسٹی گیشن آفیسرز کے لیے فزیکل ٹیسٹ پولیس لائن ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منعقد ہوئے ۔

امیدواروں نے دوڑ، قد اور دیگر جسمانی مراحل میں حصہ لیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ذیشان لبھا مسیح اور فوکل پرسن سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر صدف ارشاد نے انتظامات کا جائزہ لیا اور افسروں کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں