دوافرادمختلف مقامات پر کھلا پٹرول فروخت کرنے پر پکڑے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریلبازار کے علاقے سے پولیس نے مختلف کارروائیوں میں دو افراد کو گرفتار کرلیا جو کھلا پٹرول فروخت کرکے اہل علاقہ کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے۔
تھانہ ریلبازار کے علاقے سے پولیس نے مختلف کارروائیوں میں دو افراد کو گرفتار کرلیا جو کھلا پٹرول فروخت کرکے اہل علاقہ کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ جنکے خلاف مقدمات بھی درج کرلئے گئے۔