پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی کارروائی ، دکاندار گرفتار، جر مانہ

 پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی کارروائی ، دکاندار گرفتار، جر مانہ

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر)ایڈمن آفیسر/سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر ایک دکاندار کو موقع سے گرفتار کرادیا۔

انہوں نے ستیانہ روڈ اور پیپلز کالونی میں پھل وسبزی شاپس،کریانہ اور سپر سٹور پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیا 45 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں