پیرا فورس کی کارروائی، تجاوزات پر د کانیں سیل،بھاری جرمانے

پیرا فورس کی کارروائی، تجاوزات پر د کانیں سیل،بھاری جرمانے

سمندری (نمائندہ دنیا) پیرا فورس سمندری نے شہر کے مختلف بازاروں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد دوکانیں سیل کر دی ہیں اور بعض دوکانداروں کو بھاری جرمانے عائد کیے ہیں۔

انچارج پیرا فورس مریم بتول نے کہا کہ دکانداروں کو راستے کھلے رکھنے اور تجاوزات سے پرہیز کرنے کی سخت ہدایت کی گئی ہے ، خلاف ورزی کی صورت میں مزید سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں