مہنگائی عوام کے لیے شدید مشکلات پیدا کر رہی :میاں عبد الباسط
ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تحریک انصاف کے ضلعی صدر میاں عبد الباسط ایڈووکیٹ نے کہا کہ آٹا، گھی، چینی اور دیگر ضروریات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام کے لیے شدید مشکلات پیدا کر رہا ہے۔
تحریک انصاف کے ضلعی صدر میاں عبد الباسط ایڈووکیٹ نے کہا کہ آٹا، گھی، چینی اور دیگر ضروریات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام کے لیے شدید مشکلات پیدا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمران عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں اور فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔