اقربا پروری اور سفارش کلچر سے فٹ بال کھلاڑی مواقعوں سے محروم ہیں:رانا کاشف سہیل

 اقربا پروری اور سفارش کلچر سے  فٹ بال کھلاڑی مواقعوں  سے محروم ہیں:رانا کاشف سہیل

ٹو بہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)العزیز فٹ بال کلب کے صدر رانا کاشف سہیل نے کہا کہ اقربا پروری اور سفارش کلچر کی وجہ سے کھلاڑی مواقع سے محروم ہیں۔

کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی نہ ہونے کی وجہ سے قومی ٹیم عالمی سطح پر اپنی صلاحیت کا لوہا نہیں منوا رہی۔ انہوں نے شفاف انتخاب اور کھلاڑیوں کے لیے سرکاری ملازمتوں کی ضرورت پر زور دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں