سبزیاں مقررہ نرخوں پر فروخت نہ ہوسکیں

سبزیاں مقررہ نرخوں پر فروخت نہ ہوسکیں

ٹماٹر 100، پیاز 60، نیاآ لو 40، لہسن چائنہ 500، ادرک چائنہ 350، سبز مرچ 150، بھنڈی 200، شملہ مرچ 160، ساگ ، پالک ، شلجم 40سے 50روپے کلو دستیاب

لاہور (کامرس رپورٹرسے )ٹماٹر کے سرکاری نرخ میں پانچ روپے کلو اضافہ ،ٹماٹر کا سرکاری نرخ 75روپے کلو مقرر،مارکیٹ میں ٹماٹر 100روپے کلو تک فروخت ہو رہا،پیاز کا سرکاری نرخ پانچ روپے کمی سے 40روپے کلو مقرر،مارکیٹ میں درجہ اول پیاز 60 روپے کلو تک فروخت ہو رہا،نیا آلو کا سرکاری نرخ 20 روپے کلو مقرر ،مارکیٹ میں آلو 40 روپے کلو فروخت ہو رہا،لہسن چائنہ کاسرکاری نرخ 450 روپے کلو مقرر ہے ،مارکیٹ میں لہسن 500 روپے کلو تک ہے ،ادرک چائنہ نرخ 275 روپے کلو مقرر،مارکیٹ میں ادرک 350 روپے کلوتک ہے ،سبز مرچ 150،بھنڈی 200 اور شملہ مرچ 160 روپے کلو فروخت ہو رہی،ساگ ،پالک ،شلجم،گاجر ،مولی 40 سے 50 روپے کلو فروخت ہو رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں