پولیس نے 4مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے چار مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے مختلف علاقوں میں چار مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو شہریوں سے پیسے بٹورتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔