پتنگ بازوں کیخلاف آ پریشن ،100 سے زائد کو گرفتار کر لیا

  پتنگ بازوں کیخلاف آ پریشن ،100 سے زائد کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر ضلع بھر میں پتنگ بازوں کے خلاف کئے گئے خصوصی آپریشنز کے دوران مختلف کاروائیوں میں 100 سے زائد پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

جن کے قبضے سے بڑی تعداد میں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر پتنگ بازی کا سامان برآمد کرتے ہوئے واقعات کے مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں