سرکاری درخت اور لکڑی چوری کر نیوالوں کیخلاف مقدمہ

 سرکاری درخت اور لکڑی چوری کر نیوالوں کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری درخت اور لکڑی چوری کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر محکمہ جنگلات کی اراضی سے درخت اور لکڑیاں چوری کرنے کے ساتھ پودوں کو نقصان پہنچایا گیا۔ جس پر پولیس نے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں