شیشہ ، فلیور بیچنے والا گرفتار

 شیشہ ، فلیور بیچنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محلہ سعید آباد میں پولیس نے شیشہ اور فلیور سمیت دیگر ممنوعہ اشیا فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ جس کے قبضے سے شیشہ، فلیورز اور دیگر سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

محلہ سعید آباد میں پولیس نے شیشہ اور فلیور سمیت دیگر ممنوعہ اشیا فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ جس کے قبضے سے شیشہ، فلیورز اور دیگر سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں