ماں 3بچوں سمیت مبینہ طور پر اغوا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں کو تین بچوں سمیت مبینہ طور پر اغواکر لیا گیا۔تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے عامر نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی اہلیہ اور تین بچوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
ماں کو تین بچوں سمیت مبینہ طور پر اغواکر لیا گیا۔تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے عامر نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی اہلیہ اور تین بچوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔