انسپکٹر رضوان شوکت بھٹی کے والد کا انتقال

انسپکٹر رضوان شوکت بھٹی کے والد کا انتقال

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)انسپکٹر رضوان شوکت بھٹی کے والد انتقال کر گئے ،مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔۔۔

سابق ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا کے والد گذشتہ روز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں